All Stories

IQNA

مصر؛ «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں میں تیس ممالک کی شرکت

مصر؛ «پورٹ سعید» قرآنی مقابلوں میں تیس ممالک کی شرکت

ایکنا: بین الاقوامی قرآن و ابتهال مقابلوں پورٹ سعید کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے اعلان کیا ہے کہ اس مقابلے کے نویں دور میں 30 سے زائد ممالک شرکت کریں گے۔
06:41 , 2025 Dec 08
اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں معارف مقابلوں کے نتایج کا اعلان

اٹھتالیسویں قرآنی مقابلوں میں معارف مقابلوں کے نتایج کا اعلان

ایکنا: قرآنی مقابلوں کے معارف سیکشن کے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
06:38 , 2025 Dec 08
اهل ایمان کی نشانیاں

اهل ایمان کی نشانیاں

ایکنا: «نوائے وحی» اور قرآن کی منتخب آیات کے ساتھ معنوی سفر کریں۔
19:28 , 2025 Dec 07
ائیر ایشیاء پرواز میں اسٹاف کو حجاب کی اجازت

ائیر ایشیاء پرواز میں اسٹاف کو حجاب کی اجازت

ایکنا: ایئرایشیا ایئرلائن کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ 2026 کے اوائل سے خواتین فلائٹ اٹینڈنٹس حجاب پہن سکیں گی۔
12:34 , 2025 Dec 07
انڈونیشیاء کی جانب سے آستانہ حسینی کی کارکردگی کی تعریف

انڈونیشیاء کی جانب سے آستانہ حسینی کی کارکردگی کی تعریف

ایکنا: "دیدیک آیکو بوجیانتو" عراق میں انڈونیشیا کے نئے سفیر نے آستانہ حسینی کی جانب سے انڈونیشیا کی بڑی مساجد اور دینی اداروں میں قرآنی پروگراموں اور محفلوں کے انعقاد کو خراج پیش کیا۔
09:46 , 2025 Dec 07
آیت‌الله العظمی سیستانی نے زائرین سے ملاقات روک دی

آیت‌الله العظمی سیستانی نے زائرین سے ملاقات روک دی

ایکنا: آیت‌الله العظمی سید علی سیستانی کے دفتر نے آج (ہفتہ) نجف اشرف میں زائرین کی آیت‌الله سیستانی سے ملاقاتوں کے عارضی طور پر معطل ہونے کی اطلاع دی ہے۔
05:25 , 2025 Dec 07
بین الاقوامی قرآنی تحقیقی نشست «انعکاس»  کا اہتمام

بین الاقوامی قرآنی تحقیقی نشست «انعکاس» کا اہتمام

ایکنا: قرآنی مطالعات کے بین الاقوامی اجلاس، جو "انعکاس" کے عنوان سے خصوصی طور پر منعقد کیا جا رہا ہے، اگلے ہفتے کو آن لائن پلیٹ فارم زوم پر منعقد ہوگا۔
05:22 , 2025 Dec 07
معارف قرآن مقابلوں کا چوتھا دن

معارف قرآن مقابلوں کا چوتھا دن

ایکنا: قم میں معارف قرآن مقابلوں کے فائنل مرحلے کے چوتھے روز کے پروگرام کا انعقاد صوبائی حکام، جن میں حجت‌الاسلام والمسلمین قاسم روانبخش اور فاطمہ حیدری شامل ہیں، کی میزبانی میں کیا گیا۔
05:17 , 2025 Dec 07
استغفار کا معنی و مفہوم قرآن و حديث کے رو سے

استغفار کا معنی و مفہوم قرآن و حديث کے رو سے

ایکنا: لفظ «استغفار» کا مادّه «غفر» سے ہے جس کا مطلب «چھپا لینا» اور «پوشیدہ رکھنا» ہے.
05:15 , 2025 Dec 07
غزہ جنگ کے بعد برطانیہ میں اسلام کی مقبولیت

غزہ جنگ کے بعد برطانیہ میں اسلام کی مقبولیت

ایکنا: برطانوی ادارے "ایمپیکٹ آف فیتھ ان لائف" (IIFL) کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عالمی تنازعات، برطانوی شہریوں کے اسلام کی جانب رجحان میں ایک نمایاں محرک کا کردار ادا کر رہے ہیں۔
13:22 , 2025 Dec 06
سرگرداں انسان  «Pluribus»؛ میں اور اجتماع میں «نفس» کا گم ہونا

سرگرداں انسان «Pluribus»؛ میں اور اجتماع میں «نفس» کا گم ہونا

ایکنا: ڈراما سریز "Pluribus" ایک ایسی دنیا دکھاتا ہے جہاں "اجتماع" انسان کو مصنوعی سکون اور خوشی کے وعدے کے ساتھ اختیار اور ذمہ داری سے محروم کر دیتا ہے۔
06:21 , 2025 Dec 06
«عدنان مؤمنین» پاکستانی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر کی وطن واپسی

«عدنان مؤمنین» پاکستانی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر کی وطن واپسی

ایکنا: عدنان مؤمنین، پاکستان کے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے وطن واپس لوٹ آئے۔
06:16 , 2025 Dec 06
ہال شائقین سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا اور ایسی پذیرائی کی توقع نہ تھی

ہال شائقین سے کچھا کھچ بھرا ہوا تھا اور ایسی پذیرائی کی توقع نہ تھی

ایکنا: آڈیٹوریم میں مجبورا اضافی کرسیاں گیلری میں رکھنے کے باوجود بہت سے لوگ کھڑے ہو کر یا سیڑھیوں پر بیٹھ کر مقابلے دیکھنے پر مجبور تھے۔
06:13 , 2025 Dec 06
پیغام امام(ره) قرآنی اور عالمی ہے

پیغام امام(ره) قرآنی اور عالمی ہے

ایکنا: امریکہ کی ورجینیا اسٹیٹ کی جارج میسن یونیورسٹی میں اسلامی مطالعات کے سابق پروفیسر، گزشتہ روز انتقال کر گئے۔ ایکنا نے ۱۳۹۴ میں ان کا ایک تفصیلی انٹرویو کیا تھا جسمیں انکا کہنا تھا کہ امام خمینیؒ کا پیغام، جو قرآن سے ماخوذ ہے، آفاقی ہے اور پوری امتِ مسلمہ کو مخاطب کرتا ہے۔
06:10 , 2025 Dec 06
اسلامی تعلیمات پہنچانے میں حفظ کی اہمیت پر شیخ الأزهر کی تاکید

اسلامی تعلیمات پہنچانے میں حفظ کی اہمیت پر شیخ الأزهر کی تاکید

ایکنا: کتابِ خدا کی حفاظت پر توجہ، ایک نئی نسل تیار کرنے کی بنیاد ہے، جو دنیا بھر تک اسلام کے پیغامِ خیر، رحمت اور امن کو اس کی حقیقی روح کے ساتھ پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
06:05 , 2025 Dec 06
7