ایکنا: بین الاقوامی اسلامی چینل الکوثر نے ماہِ مبارک رمضان، جو قرآن کا بہار آفریں مہینہ ہے، کے آغاز پر انیسویں بین الاقوامی قرآن مسابقہ "مفازا" کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
ایکنا: غزہ کی سرکاری میڈیا آفس کی جاری کردہ رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ تقریبا 42 فیصد غزہ کے رہائشی پورے دن میں ایک بھی کھانا نہیں کھاتے، جبکہ باقی 58 فیصد بھی صرف ایک وقت کا کھانا حاصل کر پاتے ہیں۔
ٹی وی پروگرام «دولتِ تلاوت» جو جمعہ اور ہفتہ کو مصر کے سیٹلائٹ چینلز پر نشر ہوئے، میں دو نوجوانوں نے مصری قرّاء کی تلاوتوں نے نہ صرف ججوں کی توجہ حاصل کی بلکہ عرب سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہیں۔