تازهترین
ایکنا: انجمن علماء نے قرآن کریم کے تیسویں پارے (عمّ پارہ) کے تامل زبان میں ترجمے کی تقریباً 17 ہزار کاپیاں ملک کے مختلف علاقوں میں قائم اپنی شاخوں کے ذریعے تقسیم کیں۔
Sep 10 2026 , 10:15
ایکنا: قرآن و سنت کے سائنسی معجزات پر مشتمل پہلا ڈیجیٹل انسائیکلوپیڈیا، جو اپنے شعبے کا پہلا تعاملی سائنسی ڈیجیٹل انسائیکلوپیڈیا ہے اور دنیا کی 10 زندہ زبانوں میں دستیاب ہے، مکہ مکرمہ میں پیش کر دیا گیا۔
Sep 09 2026 , 07:45
ایکنا: مالدیپ کے وزیر مذہبی امور کا کہنا ہے کہ اس وقت دو ہزار سے زائد طلبہ قرآن کریم حفظ کر رہے ہیں۔
Sep 09 2026 , 07:41
ایکنا: قرآن کریم کی تعلیم کے لیے فلاحی انجمن کے زیر اہتمام ’’پیغمبر اعظم ﷺ‘‘ کے عنوان سے چوتھی بین الاقوامی کانفرنس میں یمن کی سرکاری و نجی جامعات، تحقیقی و مطالعاتی مراکز اور ملک کے اندر و بیرونِ ملک سے تعلق رکھنے والے اساتذہ، محققین اور دانشوروں نے شرکت کی۔
Sep 09 2026 , 07:56
ایکنا: صہیونی حکومت کے حملوں میں معذور ہونے والے فلسطینی ایسے وقت میں مصنوعی اعضا کے حصول کے لیے شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں جب جرمن کمپنی ایڈیڈاس نے اپنی ایک تشہیری مہم میں صہیونی فوجیوں کے لیے خصوصی خدمات متعارف کرائیں، سوشل میڈیا پر شدید اعتراضات سامنے آرہے ہیں۔
Sep 09 2026 , 07:37
ایکنا: ایرانی وزارتِ خارجہ کے مطابق ایران کی مسلح افواج اپنے دفاع کے فطری حق کے استعمال میں کسی شش و پنج کا مظاہرہ نہیں کریں گی اور دشمن کی ہر فوجی جارحیت کا مناسب وقت اور طریقۂ کار کے مطابق فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
Sep 09 2026 , 20:27
ایکنا: اسلام آباد پاکستان میں واقع جامعۃ الکوثر کی مسجد میں قرآن کریم و حدیث کے اٹھارویں مقابلوں کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
Sep 09 2026 , 07:49
استاد حمیدرضا مستفید کی برسی؛
ایکنا: قرآنی شعبے سے وابستہ پیش اہم شخصیات، اساتذہ اور فعال کارکنوں کی تکریم کے لیے منعقد ہونے والے سلسلۂ نشستوں «ظہر دلنشین» کی اکہترویں نشست ایکنا کے زیر اہتمام اور اس بار مرکز طبع و نشر قرآن کریم جمہوری اسلامی ایران کے تعاون سے منعقد ہوئی۔
Sep 08 2026 , 10:04
ایکنا: اسلامی طرزِ تعمیر اور سرسبز قدرتی ماحول نے مکہ کے ثقافتی محلے حراء میں واقع قرآن میوزیم میں ایک ہم آہنگ اور پُرسکون منظر پیش کیا ہے، جو میوزیم کے ماحول کو ایک منفرد حسن عطا کرتا ہے۔
Sep 08 2026 , 10:30
ایکنا: آستانہ کے علمی قرآنی کمپلیکس نے قومی پروگرام «امیرالقراء» کے دسویں دور میں شرکت کرنے والے طلبہ کی موجودگی میں ہفتہ وار محفل «عرش التلاوت» کا انعقاد کیا۔
Sep 08 2026 , 10:33
ایکنا: ممتاز حفاظِ قرآن، علمی و دینی شخصیات اور نمایاں مذہبی رہنماؤں کی شرکت سے ایک روزہ ختمِ قرآن کریم کی روحانی محفل منعقد ہوئی۔
Sep 08 2026 , 10:53
ایکنا: آبنائے ہرمز میں امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس "زیر آب ڈرون" کو قبضے میں لے لیا گیا۔
Sep 08 2026 , 20:56
ایکنا: امریکی صدر کے حامی رہنما اور کانگریس کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں سزا یافتہ شخص نے نیویارک میں ایک اشتعال انگیز اقدام کرتے ہوئے قرآن کریم کے ایک نسخے کی بے حرمتی کی۔
Sep 08 2026 , 10:42
حضرت امام حسینؑ کے مقدس آستانے سے وابستہ ادارۂ طباعت و اشاعت «الوارث» نے اعلان کیا ہے کہ عراق میں غیر معمولی علمی اور فنی معیار کے مطابق 51 ہزار نسخوں کی قرآن کریم کی طباعت کے مراحل مکمل کر لیے گئے ہیں۔
Sep 07 2026 , 09:23