ایکنا: یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے کہ ابراہیمی معاہدے (Abraham Accords) — جن کے روحِ رواں امریکہ ہیں ،دراصل کس ابراہیم پر کے ماننے والے ہیں؟ کیا یہ تورات کے ابراہیم پر قائم ہیں یا قرآن کے ابراہیم پر؟
ایکنا: رپورٹس کے مطابق متعدد اسرائیلی آبادکاروں نے غزہ جانے والے خوراک، ادویات اور طبی سامان سے لدے ٹرکوں کے راستے میں رکاوٹیں ڈال کر ان کی آمد کو روک دیا۔
ایکنا: خالد سلطان، ایک نوجوان فلسطینی، نے اپنے اس گھر کے ملبے میں سے — جسے صیہونی قابض افواج نے تباہ کر دیا تھا — قرآنِ کریم کا ایک نسخہ صحیح و سالم برآمد کیا۔
ایکنا: امریکی صدر نے شرم الشیخ میں عالمی رہنماؤں کے اجلاس کے دوران، جنگِ غزہ کے خاتمے کے لیے نام نہاد “غزہ امن معاہدے” پر دستخط کیے، حالانکہ اس معاہدے کے دو اہم فریق اجلاس میں موجود نہیں تھے۔
ایکنا: جامعۃ القرآن الکریم و اہلالبیت(ع) کی شعبہ رسالت تہران سے وابستہ 26 خواتین حافظاتِ قرآن نے حرمِ امام علی بن موسیٰ الرضا(ع) میں قرآنِ کریم کی آخری سورت کی اجتماعی تلاوت انجام دی۔
ایکنا: شارجہ کے قرآن سیٹلائٹ چینل نے ایک نیا پروگرام "سفیرانِ شارجہ" (Sharjah Ambassadors) کے عنوان سے نشر کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد قرآنی و دینی شخصیات کو متعارف کرانا ہے۔
ایکنا: متولی مسجدالحرام و مسجدالنبی ﷺ نے ریاض بین الاقوامی کتاب میلہ 2025 میں اپنی شرکت ایک منفرد ڈیجیٹل اسٹال کے ساتھ مکمل کی، جسے 20 ہزار سے زائد زائرین نے دیکھا اور سراہا۔
ایکنا: امارات کے ادارۂ کل امور اسلامی، اوقاف و زکات نے اعلان کیا ہے کہ دوسرے بین الاقوامی قرآن مقابلہ "جائزۂ امارات" کے لیے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے۔