بین الاقوامی قاری نے خدا کے وعدوں پر ایمان اور استقامت کو کامیابی کے لیے اہم اسٹریٹیجی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایمان کی قوت کے ساتھ صہیونی دشمن کا مقابلہ ممکن ہے۔
محرم الحرام کے مقدس مہینے کی پہلی رات حرم مطهر امام حسین و حضرت عباس(علیهما السلام) عراق کے شہر کربلاء معلی و حرم مطهر حضرت علی (ع) میں زائرین اور مقامی افراد نے عزاداری کی۔
یمن کے عوام نے فلسطینی قوم اور اس کی مزاحمت کی حمایت میں، اور ایران کی دشمن صہیونی کے خلاف 12 روزہ جنگ میں فتح پر ملک کے بعض صوبوں میں وسیع پیمانے پر ریلیاں نکالیں۔
خاتمالانبیاء(ص) مرکز کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت اسلامی مجاہدین کی تباہ کن ضربات سے عبرت حاصل کریں، جو مقبوضہ علاقوں اور العدید اڈے تک پہنچ چکی ہیں۔