ایکنا: آسٹریلیا میں حفظ کے مقابلے، منصفانہ نظامِ جانچ اور شائقین کی بڑھتی ہوئی شرکت کے باعث، اس ملک کے نوجوان مسلمانوں کی شناخت کو مضبوط بنانے کی ایک مثالی کوشش بن گئے ہیں۔
ایکنا: شیعہ قرآنی منشور کی رونمائی آیتاللہ علیرضا اعرافی، آیتاللہ سید افتخار نقوی (پاکستان)، حوزہ علمیہ کے معاونین، اور محققین و اساتذۂ قرآن کی موجودگی میں انجام پائی۔
ایکنا: پیرس کی عظیم مسجد نے عوام الناس کو ایک منفرد فنی نمائش "اسلام میں مساجد" کے مشاہدے کی دعوت دی ہے، جو الجزائری فنکار دلیل ساسی کے زیرِ اہتمام منعقد کی جا رہی ہے۔
ایکنا: علی ہاشمی؛ قومی نونہال و نوجوان قراء کی ٹیم کے نوجوان قاری نے "فراز ناب تلاوت" منصوبے میں شرکت کرتے ہوئے سورہ مبارکہ "الضحیٰ" کی آیات 1 تا 5 کی تلاوت کی ہے۔
ایکنا: غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی رژیم نے جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 80 مرتبہ فائر بندی کی خلاف ورزی کی ہے، اور مختلف علاقوں پر مہلک حملوں کے نتیجے میں 97 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
ایکنا: الازہر کے انسدادِ انتہاپسندی مبصر ادارے نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے غلط استعمال کے خطرات پر انتباہ جاری کیا ہے۔
ایکنا: شیخ القراء مصر منتخب ہونے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اس عہدے اور منصب کا احیاء مصر کے ممتاز قاریوں کو دوبارہ تلاوت کے میدان میں واپس لائے گا۔
ایکنا: اللہ تعالیٰ کے وہ معجزات جو انبیائے کرام کے ذریعے ظاہر ہوئے، ایک خاص وقت اور جگہ تک محدود تھے، لیکن قرآن کا اعجاز اور اس کی روشنی دائمی اور زوال ناپذیر ہے۔
ایکنا: روس میں تئیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے ماسکو میں منعقد ہوئے، مقابلوں میں ایران کے شہر قم سے تعلق رکھنے والے قاری اسحاق عبدالھی نے قرآت میں پہلئ پوزیشن حاصل کی۔