All Stories

IQNA

مرمر محل، ایرانی آرٹ میوزیم

مرمر محل، ایرانی آرٹ میوزیم

مرمر محفل تھران میں تاریخی مقامات میں شمار ہوتا ہے جو رضا شاہ پہلوی کے دور کی یادگار عمارت ہے۔ انقلاب کے بعد اس کو «ایرانی آرٹ میوزیم» کے نام سے دوبارہ کھول دیا گیا اور اس میں اب ایرانی تاریخ اور آرٹ سے متعلق اشیاء موجود ہیں۔
19:04 , 2025 Dec 16
حنوکا عید کے پہلے دن مسجدالاقصی پر صہونی یورش

حنوکا عید کے پہلے دن مسجدالاقصی پر صہونی یورش

ایکنا: صبح درجنوں صہیونی آبادکاروں نے باب المغاربہ کے راستے مسجدِ اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
15:59 , 2025 Dec 16
بین الاقوامی علم و قرآن کانفرنس دھلی یونیورسٹی میں

بین الاقوامی علم و قرآن کانفرنس دھلی یونیورسٹی میں

ایکنا: دھلی نو کی جامعہ میں قرآن اور علم کے عنوان سے تیسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔
09:28 , 2025 Dec 16
غزه میں شھداء کے حفاظ بچوں کی حوصلہ افزائی

غزه میں شھداء کے حفاظ بچوں کی حوصلہ افزائی

ایکنا: غزہ میں منعقدہ ایک تقریب میں قرآنِ کریم حفظ کرنے پر 44 شہداء کے بچوں کو اعزاز سے نوازا گیا۔
05:47 , 2025 Dec 16
امارات کے اسلام مخالف موقف پر یورپ کا اعتراض

امارات کے اسلام مخالف موقف پر یورپ کا اعتراض

ایکنا: یورپی ممالک میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف متحدہ عرب امارات کے مؤقف کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔
05:44 , 2025 Dec 16
ڈنمارک میں مذہبی آزادی کی محدودیت پر اعتراضات

ڈنمارک میں مذہبی آزادی کی محدودیت پر اعتراضات

ایکنا: کینیڈا کی حکومت کی جانب سے مذہبی آزادیوں کو محدود کرنے کے لیے پیش کیے گئے ایک بل نے وسیع پیمانے پر تنازع کھڑا کر دیا ہے۔
05:41 , 2025 Dec 16
ڈنمارکی خاتون کی اسلام فوبیا کے لیے کاوش

ڈنمارکی خاتون کی اسلام فوبیا کے لیے کاوش

ایکنا: الین ولف غیر مسلم خاتون جنکے پاس عربی زبان میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری ہے، انہوں نے قرآنِ کریم کا ڈنمارکی زبان میں ترجمہ اس مقصد کے تحت کیا ہے کہ اسلام کو ڈنمارک کے عوام سے متعارف کرایا جا سکے۔
05:37 , 2025 Dec 16
آسٹریلیا؛ سڈنی خونی واقعے پر ردعمل

آسٹریلیا؛ سڈنی خونی واقعے پر ردعمل

ایکنا: آسٹریلیا میں یہودیوں کی ایک مذہبی تقریب پر ہونے والے خونریز حملے پر وسیع ردِعمل سامنے آیا ہے۔ آسٹریلیا کی نیشنل کونسل آف امامز نے اس حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
16:11 , 2025 Dec 15
امریکہ میں قرآنی توہین پر انسانی حقوق اداروں کے اعتراضات

امریکہ میں قرآنی توہین پر انسانی حقوق اداروں کے اعتراضات

ایکنا: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر پلینو (Plano) میں ہونے والے ایک متنازع احتجاج کے دوران امریکی شہری جیک لانگ نے ایک اسلام مخالف اقدام کے تحت قرآنِ کریم کی توہین کی۔
06:49 , 2025 Dec 15
شیخ عبدالواحد راضی؛ حفظ قرآن سے مصحف مرتل تک+ تلاوت

شیخ عبدالواحد راضی؛ حفظ قرآن سے مصحف مرتل تک+ تلاوت

ایکنا: شیخ عبدالواحد زکی راضی مصر کے مرحوم قرّاء میں سے تھے، جن کا اسلوبِ تلاوت خشوع، صوتی مقامات کی خوبصورتی اور دلنشین آواز کے باعث خاص شہرت رکھتا تھا۔
06:36 , 2025 Dec 15
فلسطینی استقامت سے متاثر آسٹریلین صحافی کا قبول اسلام

فلسطینی استقامت سے متاثر آسٹریلین صحافی کا قبول اسلام

ایکنا: آسٹریلوی صحافی اور سماجی کارکن کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی مزاحمت اور گہرا ایمان، ان کے درد اور مصائب کے باوجود، اس کے اسلام کی طرف مائل ہونے کا سبب بنا۔
06:26 , 2025 Dec 15
«سرزمین گمشده» روھنگیا مظالم بارے کامیاب فلم

«سرزمین گمشده» روھنگیا مظالم بارے کامیاب فلم

ایکنا: جاپانی فلم ساز کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم "سرزمینِ گمشده"، جو روہنگیا مسلمانوں کی مصیبتوں پر مبنی پہلی سینمایی روایت سمجھی جاتی ہے، نے جدہ فلم فیسٹیول میں ایوارڈ حاصل کر لیا۔
06:22 , 2025 Dec 15
غزہ کی عظیم  مسجد کا دروازہ جنگ اور بارش سے تباہ

غزہ کی عظیم مسجد کا دروازہ جنگ اور بارش سے تباہ

ایکنا: العمری مسجد کے دروازوں میں سے ایک، جسے اس سے قبل اسرائیلی بمباری کا نشانہ بنایا گیا تھا، بارش کے باعث گر گیا۔
06:17 , 2025 Dec 15
فلسطین حامی واعظ کے اخراج پر اعتراضات

فلسطین حامی واعظ کے اخراج پر اعتراضات

ایکنا: اطالوی سماجی کارکنوں نے غزہ کے عوام کے حقوق کی حمایت کے بہانے ایک مصری واعظ اور امامِ جماعت کو ملک سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
07:24 , 2025 Dec 14
مسجدالحرام خطبے میں سنسر شپ پر اعتراضات

مسجدالحرام خطبے میں سنسر شپ پر اعتراضات

ایکنا: مسجد الحرام کی نمازِ جمعہ کے خطبے کا وہ حصہ جو غزہ سے متعلق تھا، سعودی عرب کے سرکاری ٹیلی وژن کی جانب سے سنسر کیے جانے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔
07:19 , 2025 Dec 14
4