All Stories

IQNA

مسجدالاقصی کے نمازیوں نے غزہ سے اظھار یکجہتی کیا+ ویڈیو

مسجدالاقصی کے نمازیوں نے غزہ سے اظھار یکجہتی کیا+ ویڈیو

ایکنا: مسجدالاقصی کے نمازیوں نے صبح و شام کے اوقاف میں غزہ سے یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا.
09:20 , 2024 Mar 31
شب قدر اور حرم امام علی(ع) کی معنوی فضاء + تصاویر و فلم

شب قدر اور حرم امام علی(ع) کی معنوی فضاء + تصاویر و فلم

ایکنا: رمضان المبارک کی انیسویں رات ہزاروں زائرین نے حرم مطهر حضرت علی(ع) میں حاضری دی.
09:07 , 2024 Mar 31
قرآنی مقابلہ «مفازا» کا تیسرا مرحلہ

قرآنی مقابلہ «مفازا» کا تیسرا مرحلہ

ایکنا: اٹھارویں شب رمضان المبارک کے اختتام پر قرآنی مقابلے «ان للمتقین مفازا» کے سیمی فاینل مرحلے میں پہنچنے والوں کے ناموں کو اعلان کیا گیا۔
09:03 , 2024 Mar 31
کریم منصوری اور جهنمی قرآء کی روایت + تلاوت کی ویڈیو

کریم منصوری اور جهنمی قرآء کی روایت + تلاوت کی ویڈیو

ایکنا: ایرانی بین الاقوامی قاری کریم منصوری نے ٹی وی پروگرام محفل میں سوره مبارکه شعراء و شمس کی تلاوت کی اور ایک آیت کا حوالہ دیتے ہویے کہا کہ بعض قرآء کو انکی تلاوت جہنم پہنچاتی ہے۔
08:51 , 2024 Mar 31
انیسویں پارے کی تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

انیسویں پارے کی تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

ایکنا: ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، کی آواز میں ایکنا نیوز نے انیسویں پارے کی تلاوت وائرل کی ہے۔
19:19 , 2024 Mar 30
رمضان المبارک؛ حرم مطهر رضوی میں انیسویں شب قدر

رمضان المبارک؛ حرم مطهر رضوی میں انیسویں شب قدر

ایکنا: رمضان المبارک اور شب قدر کی مناسبت سے، محفل دعا اور قرآت جوشن کبیرحرم حضرت رضا(ع)، میں منعقد ہوئی
18:54 , 2024 Mar 30
قرآنی نمائش کے اختتام پر دو قرآنی آثار کی رونمائی

قرآنی نمائش کے اختتام پر دو قرآنی آثار کی رونمائی

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی جہاں ایرانی وزیر ثقافت کی موجودگی میں دو قرآنی آثار کی رونمائی ہوئی۔
16:12 , 2024 Mar 30
حرم مطهر حضرت علی (ع) میں پرچم عزا نصب+ تصاویر

حرم مطهر حضرت علی (ع) میں پرچم عزا نصب+ تصاویر

ایکنا: ایام شهادت حضرت امیر المؤمنین (ع) کی مناسبت سے صحن مطهر حرم حضرت علی (ع) میں علم عزا نصب کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
02:26 , 2024 Mar 30
غزه، اب تک اصلی فاتح ہے

غزه، اب تک اصلی فاتح ہے

ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے غزہ کو اصل فاتح قرار دیتے ہوئے کہا: گذشتہ چھ مہینے میں فلسطینی عوام کی استقامت ایک عجوبہ اور عزت کی اوج ہے۔
02:23 , 2024 Mar 30
بین الاقوامی نشست بعنوان «جدید یورپ میں قرآن» کا انعقاد

بین الاقوامی نشست بعنوان «جدید یورپ میں قرآن» کا انعقاد

ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش کے موقع پر بین الاقوامی نشست «جدید یورپ میں قرآن» مصلی امام خمینی(ره) میں منعقد کی گیی۔
02:17 , 2024 Mar 30
اٹھارویں پارے کی تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

اٹھارویں پارے کی تلاوت حمیدرضا احمدی‌وفا کی آواز میں

ایکنا: رمضان المبارک کے موقع پر ایرانی انٹرنیشنل قاری حمیدرضا احمدی‌وفا، کی آواز میں ایکنا نیوز نے اٹھارویں پارے کی تلاوت وائرل کی ہے۔
20:57 , 2024 Mar 29
مصحف «قرآن مبارک»؛ کی اہم خصوصیات

مصحف «قرآن مبارک»؛ کی اہم خصوصیات

ایکنا: تازہ مصحف «قرآن مبارک» میں محققانہ ترجمہ، آیات کی تقسیم بندی اور موضوع الگ ہونے کی وجہ سے یہ دیگر نسخوں سے منفرد ہے۔
07:45 , 2024 Mar 29
پاکستان میں عید الفطر کب ہونے کا امکان ہے؟

پاکستان میں عید الفطر کب ہونے کا امکان ہے؟

ایکنا: پاکستان میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔
16:02 , 2024 Mar 28
آزادی اسٹیڈیم میں امام حسنی قرآنی مقابلے کا انعقاد

آزادی اسٹیڈیم میں امام حسنی قرآنی مقابلے کا انعقاد

ایکنا: میلاد امام حسن مجتبی(ع) کی مناسبت سے عظیم مقابلہ «امام حسنی‌ها» کے عنوان سے آزادی اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا.
06:44 , 2024 Mar 28
11