ٹیگس - حدیث

iqna

IQNA

ٹیگس
حدیث
ایکنا: ایک معروف حدیث میں رسول اکرم کا خطبة شعبان کے آخری جمعے سے متعلق ہے جس میں رمضان کی خصوصیات نقل کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516065    تاریخ اشاعت : 2024/03/19

ایکنا تھران- عالمی کپ کے دوران، قطر قرآنی پارک، ماحولیاتی تحفظ کے میدان میں مخاطبین کو اسلامی تعلیمات سے آشنا کرنے اور پائیدار ترقی کے حصول میں اس اقدام کی اہمیت پر زور دینے کے لیے وسیع سرگرمیاں انجام دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513087    تاریخ اشاعت : 2022/11/09

رسول خدا صلى الله علیه و آله و سلم: مسلمان ایک دوسرے کے بھائی ہیں اور کسی کو کسی پر برتری نہیں سوائے تقوی کے۔ [کنز الاعمال، جلد 1، صفحه 149. نهج الفصاحه، حدیث .3112]
خبر کا کوڈ: 3506846    تاریخ اشاعت : 2019/11/12

پيامبر صلي الله عليه و آله: الجَماعَةُ رَحمَةٌ و الفُرقَةُ عَذابٌ؛ وحدت اور اتحاد باعث رحمت جبکہ تفرقہ باعث عذاب ہے۔ كنزالاعمّال، حدیث 20242
خبر کا کوڈ: 3506295    تاریخ اشاعت : 2019/07/01

امام علی (علیه السلام): جنت عمل سے ملتی ہے آرزو سے نہیں. غررالحکم و دررالکلم، صفحه 350 حدیث 4355
خبر کا کوڈ: 3504352    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

امیرالمؤمنین علی عليه السلام: فى اِخْلاصِ النِّیّاتِ نَجاحُ الاُمُورُ نیت میں اخلاص، کاموں میں کامیابی کا راز ہے،‌ غررالحكم و دررالکلم،‌ حدیث ۶۵۱۰
خبر کا کوڈ: 3504232    تاریخ اشاعت : 2018/02/21

بین الاقوامی گروپ: المنجی نیٹ ورک کی جانب سے کالج اور یونیورسٹی لیول طالبعلموں کے درمیان مقابلہ منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 2750354    تاریخ اشاعت : 2015/01/23

بین الاقوامی گروپ: جامعہ المصطفی کے شعبہ قرآن و حدیث کے ڈائریکٹر کے مطابق بیسویں قرآن و حدیث اولمپیک مقابلوں میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا آغاز پیر ۱۳ اکتوبر یوم غدیر کے دن سے شروع کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 1459622    تاریخ اشاعت : 2014/10/12

بین الاقوامی گروپ: بین الاقوامی قرآن و حدیث اولمپیک غیر ایرانی طلباء کے لیے منعقد کیا جارہاہے
خبر کا کوڈ: 1456197    تاریخ اشاعت : 2014/10/01