بوسنیا میں غزہ کے مظلوموں کے لیے نماز شب کی ادائیگی

IQNA

بوسنیا میں غزہ کے مظلوموں کے لیے نماز شب کی ادائیگی

7:31 - October 29, 2023
خبر کا کوڈ: 3515190
ایکنا: سارایوو کی مسجد میں درخؤاست کی گیی ہے کہ غزہ کے شھدا کے لیے نماز شب اور دعا پڑھی جائے۔

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تیزی کے بعد بوسنیا میں لوگوں سے درخؤاست کی گیی ہے کہ وہ غزہ مظلومین اور شھدا کے لیے نماز شب ادا کریں۔

 

 امام جماعت مسجد امپراطور ( Emperor)  صدرالدین ایسریچ نے سارایوو میں گفتگو میں کہا کہ مظلومین غزہ کے لیے نماز شب ادا کی جائے گی۔

 

ایسریچ کا فیس بک پر کہنا تھا: اس خبر کو شئیر کریں اور دوسروں تک پہنچائے اور بہت سے لوگوں نے کہا ہے کہ وہ گھروں میں نماز ادا کرکے فلسطینیوں کے لیے دعا کریں گے۔

غزہ میں بیس لاکھ سے زائد کی آبادی پانی، بجلی اور دیگر ابتدائی ضروریات سے محروم ہیں اور انکو امداد رسانی میں بھی مشکلات درپیش ہیں۔

اب تک آٹھ ہزار کے لگ بھگ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اور رسمی رپورٹ کے مطابق جان بحق ہونے والوں میں ستر فیصد بچے اور خواتین شامل ہیں۔/

 

4178310

نظرات بینندگان
captcha