ٹیگس - سفیر

iqna

IQNA

ٹیگس
سفیر
ایکنا: یمن کے سفیر نے ایران کے اکتیسویں بین الاقوامی نمایش کا دورہ کیا اور وہاں کی قرانی سرگرمیوں سے آشنائی حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3516099    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: ایران میں سعودی سفیر عبدالله بن سعود العنزی نے ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کو شاندار اور معیاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515887    تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: پاکستان نے ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515706    تاریخ اشاعت : 2024/01/17

ایکنا اسلام آباد: عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلاپہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3514684    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

ایکنا لبنان: سوئیڈن میں ایک بار پھر قرآنس سوزی کے خلاف شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں، لبنان سے سوئیڈن کے سفیر «آن دیسمور» کو نکال دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514651    تاریخ اشاعت : 2023/07/22

سپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی میر جان محمد خان جمالی سے کوئٹہ میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن درویش وند نے سپیکر چیمبر میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3511184    تاریخ اشاعت : 2022/01/25

بین الاقوامی گروپ: ایرانی وزیر خارجہ نے لبنان میں سیدحسن نصرالله سے اہم ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
خبر کا کوڈ: 3342903    تاریخ اشاعت : 2015/08/14

بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کے دورے سے مایوس ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3340563    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ:لبنان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے کو تکفیری اور صیہونی دہشت گردی کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 3339777    تاریخ اشاعت : 2015/08/07

بین الاقوامی گروپ: ترکی کے مذہبی امور کے ادارے کے سربراہ نے انکارا میں چینی سفیر سے ملاقات میں چین میں مسلمانوں کی حالت زار کو افسوسناک قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3335554    تاریخ اشاعت : 2015/07/27

بین الاقوامی گروپ: آزربایجان میں ایرانی سفر محسن پاک آیین نے یمن کی صورتحال پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے بیرونی مداخلت روکنے کا مطالبہ کیا
خبر کا کوڈ: 3045219    تاریخ اشاعت : 2015/03/27

بین الاقوامی گروپ: دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک کے دعوے دار سعودی عرب کی جانب سے واقعہ پر مکمل خاموشی سے دنیا حیران ہو کر رہ گئی ہے، سعودی حکومت اور پاکستان میں سعودی سفاتخانے نے واقعے کی صرف مذمت تک گہوارہ نہیں کی۔
خبر کا کوڈ: 2623205    تاریخ اشاعت : 2014/12/20

بین الاقوامی گروپ: عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر عمار الحکیم نے ایرانی سفیر حسن دانائی سے ملاقات میں عراق میں یوم چہلم پروگرام کے حوالے سے تیاریوں پر بات چیت کی
خبر کا کوڈ: 1475571    تاریخ اشاعت : 2014/11/21

بین الاقوامی گروپ: ہفتہ قرآن کے پانچویں دن یوگنڈا میں نائب وزیراعظم اور اسلامی ممالک کے سفیر وں کے درمیان ایرانی قاریوں کی جانب سے تلاوت اور تواشیح خوانی کا پروگرام
خبر کا کوڈ: 1433980    تاریخ اشاعت : 2014/07/27