ٹیگس - بنگلہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بنگلہ
بین الاقوامی گروپ: میانمار کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے رخائن میں ظالمانہ فوجی کارروائی کا شکار ہونے والے 70 لاکھ روہنگیا مہاجرین کے ایک خاندان کو ملک میں واپس بلا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504448    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

بین الاقوامی گروپ: امام بارگاہ حملے میں تین افراد زخمی اور ایک شخص شہید ہوگیا تھا
خبر کا کوڈ: 3457506    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ:متعدد حملہ آور امام بار گاہ میں داخل ہوئے اور مرکزی دروازے کو بند کرنے کے بعد امام بار گاہ کی عمارت میں موجود افراد پر فائرنگ کردی اور اس کے بعد فرار ہوگئے
خبر کا کوڈ: 3457393    تاریخ اشاعت : 2015/11/27

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں 1971 میں آزادی کی جنگ میں پاکستان کا ساتھ دینے والے مزید دو عوامی رہنماؤں کو پھانسی دے دی گئی
خبر کا کوڈ: 3455707    تاریخ اشاعت : 2015/11/22

بین الاقوامی گروپ: ڈھاکہ کی مسجد بیت المکرم میں معروف قاریوں اور حافظوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے حوالے سے قرآنی محفل منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3429297    تاریخ اشاعت : 2015/11/01

بین الاقوامی گروپ:کیمپوں میں محصور برما سے آئے روہنگیا مسلمانوں کی پریشانی بڑھ گئی، حکومت نے کیمپ چھوڑنےکی ہدایت کردی
خبر کا کوڈ: 3310804    تاریخ اشاعت : 2015/06/03

بین الاقوامی گروپ:میڈیا کو جاری بیان میں دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان بنگلہ دیش کے معاملے پر داخلی صورتحال کا محتاط جائزہ لے رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3127896    تاریخ اشاعت : 2015/04/12

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے لئے قائم ٹربیونل نے جماعت اسلامی کے نائب سیکریٹری جنرل اظہر الاسلام کو 1971میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کے دوران جنگی جرائم کا مرتکب ہونے پر سزائے موت سنا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2654586    تاریخ اشاعت : 2014/12/30

بین الاقوامی گروپ: ٹیلی کام منسٹر ،عبدالطیف صدیق کو حج اور پیغمبر اسلام(ص) کی توہین پر کابینہ سے فارغ کردیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1457111    تاریخ اشاعت : 2014/10/04

ایکنا نیوز- ایران میں منعقد ہونے والے طلباء بین الاقوامی مقابلہ قرآن میں شرکت کے لیے بنگلہ دیش مقابلہ قرآن کا فائنل راونڈ کل منعقد ہوگا
خبر کا کوڈ: 1440672    تاریخ اشاعت : 2014/08/18

بین الاقوامی گروپ: بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ حافظ قرآن دبئی میں اٹھارویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شرکت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428235    تاریخ اشاعت : 2014/07/11