ٹیگس - میانمار

iqna

IQNA

ٹیگس
میانمار
سال نو کے آستانے پر
ایکنا: سال 2023 میں انڈیا اور یورپ سمیت مختلف علاقوں میں اسلام فوبیا میں تیزی دیکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515556    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا میانمار : چھ سال آوارگی کے بعد بھی روھنگیا شہریت کے متقاضے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514851    تاریخ اشاعت : 2023/08/28

ایکنا میانمار : تازہ ترین صورتحال سے معلوم ہوتا ہے کہ فوجی حکام نے سابق صدر آنگ سان سوچی کو معافی دے دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514710    تاریخ اشاعت : 2023/08/02

بین الاقوامی گروپ: میانمار کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے رخائن میں ظالمانہ فوجی کارروائی کا شکار ہونے والے 70 لاکھ روہنگیا مہاجرین کے ایک خاندان کو ملک میں واپس بلا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504448    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

بین الاقوامی گروپ: امریکا ،فرانس اور برطانیہ سمیت سات مختلف ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے کہا ہے کہ وہ آئندہ ہفتے میانمار میں جاری تشدد کے معاملے پر غورکیلئے اجلاس بلائے۔
خبر کا کوڈ: 3503579    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: حکومت کے اعلامیے کے مطابق تازہ واقعہ رخائن کے گایوں مائونگڈاز کیائین چونگ میں پیش آیا جہاں 20 کے قریب گھر آگ کی لپیٹ میں آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3503577    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: اسپینش اخبار«ال موندو» کے مطابق میانمار میں مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3404914    تاریخ اشاعت : 2015/10/28

بین الاقوامی گروپ: سیکرٹری سیاسیات ناصر شیرازی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ جب انسانی خون کو ارزاں سمجھ کر بہایا جارہا ہو اور انسانیت کیخلاف جرائم کا ارتکاب کیا جارہا ہو تو ہم عالمی عدالت سے استدعا کرتے ہیں کہ وہ اس قتل عام پر اپنا کردار ادا کرتے ہوئے بدھوں کے پیشوا کیخلاف مقدمہ درج کرے۔
خبر کا کوڈ: 3314568    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ: اقوامِ متحدہ کے ہیومینیٹیرین آفس نے کہا ہے کہ میانمار کی مغربی ریاست راکھینی میں تین برسوں سے جاری خانہ جنگی سے تباہ حال پانچ لاکھ افراد کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر مدد کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3314540    تاریخ اشاعت : 2015/06/15

بین الاقوامی گروپ: میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کابینہ کی خصوصی کمیٹی کی پاس کردہ تجاویز کے تحت عالمی خوراک پروگرام کے ذریعے انڈونیشیا، ملایشیا اور تھائی لینڈ میں قائم روہنگیا کیمپوں میں خوارک کا بندوبست کرنے کے لیے پچاس لاکھ ڈالرز کی خصوصی مدد فراہم کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3312756    تاریخ اشاعت : 2015/06/10

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے نمائندے خصوصی نے میانمار میں روہنگیا مسلم کیمپوں کے دورے کے بعد صورتحال کو نامناسب قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3006382    تاریخ اشاعت : 2015/03/18

بین الاقوامی گروپ: میانمار کی نیوز ایجنسی "آراکان" نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ میانمار کے پناہ گزینوں نے، چھوٹی کشتیوں کے ذریعے اور انسانی اسمگلروں کے توسط سے ایک بہتر زندگی کے حصول اور تشدد اور قتل و خونریزی سے بچنے کے لئے انپے ملکوں سے فرار کیا ہے اور ان میں سے، پندرہ فیصد پناہ گزینوں نے صرف گذشتہ دوماہ میں فرار کیا ہے اور وہ بے سروسامانی کی زندگی بسر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2617590    تاریخ اشاعت : 2014/12/11

بین الاقوامی گروپ: میانمار میں انتھا پسند بودھ صوبہ راخین میں مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں جس میں سیکڑوں مسلمان جاں بحق ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1456246    تاریخ اشاعت : 2014/10/01