ٹیگس - روہنگیا

iqna

IQNA

ٹیگس
روہنگیا
بین الاقوامی گروپ: میانمار کی حکومت کا کہنا ہے کہ اس نے رخائن میں ظالمانہ فوجی کارروائی کا شکار ہونے والے 70 لاکھ روہنگیا مہاجرین کے ایک خاندان کو ملک میں واپس بلا لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504448    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

بین الاقوامی گروپ:بھارت کے دارالحکومت دہلی میں روہنگیا پناہ گزینوں کا واحد کیمپ خاکستر پایا گیا ،واقعے میں کسی کے مرنے کی اطلاع نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3504447    تاریخ اشاعت : 2018/04/17

بین الاقوامی گروپ: حکومت کے اعلامیے کے مطابق تازہ واقعہ رخائن کے گایوں مائونگڈاز کیائین چونگ میں پیش آیا جہاں 20 کے قریب گھر آگ کی لپیٹ میں آگئے۔
خبر کا کوڈ: 3503577    تاریخ اشاعت : 2017/09/24

بین الاقوامی گروپ: بودھ مذہب کے شدت پسند لیڈروں نے مسلمانوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے پر خوشی کا اظھار کیا
خبر کا کوڈ: 3360249    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ:اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی کا کہنا ہے کہ وہ میانمار کے دورے سے مایوس ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3340563    تاریخ اشاعت : 2015/08/09

بین الاقوامی گروپ: انٹرنیشنل مسلم یونٹی کونسل کے احتجاجی کارکنان کا مطالبہ ہے کہ ”او آئی سی“ اپنی منصبی ذمہ داری ادا کرکے رہنگیائی مسلمانوں پر ہورہے مظالم و تشدد کو روکے، اگر عالمی حقوق انسانی کے ادارے اپنی ذمہ داری نبھائے تو میانمار کے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ دیگر مسلم ممالک میں ہورہی قتل و غارتگری کو مختصر مدت میں روکا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3315399    تاریخ اشاعت : 2015/06/17

بین الاقوامی گروپ: چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا خطبہ جمعہ میں کہنا تھا کہ برما کے مظلوم مسلم حکمرانوں کی طرف امید بھری نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ مسلمان ممالک برمی مسلمانوں کا سہارا بنیں۔ برما میں مسلمانوں پر ہونیوالے انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی شرمناک ہے۔ مسلمان ممالک برما کا سفارتی و اقتصادی بائیکاٹ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3313485    تاریخ اشاعت : 2015/06/13

بین الاقوامی گروپ: میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کابینہ کی خصوصی کمیٹی کی پاس کردہ تجاویز کے تحت عالمی خوراک پروگرام کے ذریعے انڈونیشیا، ملایشیا اور تھائی لینڈ میں قائم روہنگیا کیمپوں میں خوارک کا بندوبست کرنے کے لیے پچاس لاکھ ڈالرز کی خصوصی مدد فراہم کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3312756    تاریخ اشاعت : 2015/06/10

بین الاقوامی گروپ: پاکستان کے ویزر داخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ اقوام متحدہ، او آئی سی اور عالمی تنظیمیں کو چاہیئے کہ روہنگیا کے مسلمانوں کی نسل کشی پر آنکھیں بند نہ کریں۔
خبر کا کوڈ: 3312008    تاریخ اشاعت : 2015/06/08

بین الاقوامی گروپ: جے یو پی کے سربراہ نے اپنے خط میں کہا ہے کہ برما میں روہنگیا مسلمانوں اور غزہ میں فلسطینی مسلمانوں کا جس طرح سے قتل عام کیا جا رہا ہے اور ان پر جو ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اس پر دنیا بھر کے مسلمان رنجیدہ اور غمزدہ ہیں اور مسلم ممالک کے حکمرانوں کی طرف دیکھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3311506    تاریخ اشاعت : 2015/06/07

بین الاقوامی گروپ:میانمار کی حکومت نے ایک منصوبے کا مسودہ تیار کیا ہے جس کے تحت 10 لاکھ روہنگیا مسلمانوں سے کہا جائے گا کہ وہ خود کو بنگالی شہری کے طور پر رجسٹر کرائیں ورنہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 1455010    تاریخ اشاعت : 2014/09/28