ٹیگس - سزا

iqna

IQNA

ٹیگس
سزا
ایکنا: دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ فضائی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس حملے پر غاصب صیہونی حکومت کو سزا ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516196    تاریخ اشاعت : 2024/04/11

ایکنا: لاهور میں عدالت نے پاکستانی خاتون کو توہین قرآن پر عمر قید کی سزا سنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3516100    تاریخ اشاعت : 2024/03/25

ایکنا: الازهر نے اماراتی شیخ جس نے ترک نماز پر سزا نہ دینے کا کہا تھا کہا ہے کہ جان بوجھ کر نماز ترک کرنے والوں کی خاص سزا خدا کے ہاں کنفرم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515991    تاریخ اشاعت : 2024/03/07

قرآن کیا ہے؟ / 33
ایکنا تھران: جرم و جنایت ایک بارود کی مانند ہے جسکو آزاد چھوڑا گیا تو وہ سب کچھ بھسم کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515059    تاریخ اشاعت : 2023/10/05

قرآنی سورے/ 111
ایکنا تھران: حالیہ دنوں بعض ممالک میں قرآن سوزی کا ایک سلسلہ چل پڑا ہے اور بغیر شک کے ایسے لوگوں کی سزا حتمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514888    تاریخ اشاعت : 2023/09/04

رھبرمعظم؛
ایکنا تھران: رہبر انقلاب نے اپنے ایک پیغام میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کو ایک تلخ، سازشی اور خطرناک اقدام قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اس جرم کے مرتکب گستاخ کے لئے سخت ترین سزا پر تمام علمائے اسلام متفق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514661    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

روس نے امریکا پر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511629    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

بین الاقوامی گروپ: حکومت کی یکطرفہ کاروائی کے تحت رینجرز پر حملہ کیس کو فوجی عدالت منتقل کرنے کے خلاف پہلے مرحلے میں قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی کے حکم پر تمام شیعانِ گلگت شام 7 بجے اپنے گھروں کی چھتوں سے لبیک یا حسین کی صدا بلند کرینگے۔
خبر کا کوڈ: 3463746    تاریخ اشاعت : 2015/12/16

بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب روانگی سے قبل سبسٹیں کُرز نے کہا تھا کہ آسٹریا کو سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزی پر شدید تشویش لاحق ہے اور سعودی عرب کو بیرون ملک اور خطے میں دہشتگردی کے تصورات کو فروغ دینے سے متعلق واضح طور پر جواب دینا چاہیے ۔
خبر کا کوڈ: 3458441    تاریخ اشاعت : 2015/11/30

بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے عوام نے آل سعود حکومت کی تشدد آمیز پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3457958    تاریخ اشاعت : 2015/11/28

بین الاقوامی گروپ: اسلامی تحقیقی مرکز کے مطابق قرآن کی چھپائی کے حوالے سے سخت قوانین وضع کیے جارہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3456185    تاریخ اشاعت : 2015/11/23

بین الاقوامی گروپ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے سعودی بادشاہ سے کہا ہے کہ وہ شیخ نمر کو معاف کرتے ہوئے انکی پھانسی کو روکنے کا حکم صادر کریں
خبر کا کوڈ: 3414410    تاریخ اشاعت : 2015/10/30

بین الاقوامی گروپ: ریاض میں پھانسی کی سزا کے منتظر شیعہ جوان کو انفرادی سیل میں منتقل کردیا گیا
خبر کا کوڈ: 3383848    تاریخ اشاعت : 2015/10/11

بین الاقوامی گروپ:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کو قتل کرنے کے جرم میں ممتاز قادری کی موت کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا
خبر کا کوڈ: 3382821    تاریخ اشاعت : 2015/10/07

بین الاقوامی گروپ:اہل سنت و الجماعت (اے ایس ڈبلیو جے) راولپنڈی چیپٹر کے سابق صدر مفتی تنویر عالم فاروقی کو مذہبی منافرت پھیلانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے
خبر کا کوڈ: 3381781    تاریخ اشاعت : 2015/10/05

بین الاقوامی گروپ:ورجینیا کے 17سالہ نوجوان علی امین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے لوگوں کو داعش کی مالی امداد اور تنظیم میں شمولیت کی ترغیب دیتا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3353607    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ:دفاعی تجزیہ نگار کو گذشتہ مہینے مدینہ سے سعودی پالیسی پر تنقیدی تقریر کے بعد گرفتار کیا گیا تھا
خبر کا کوڈ: 3322276    تاریخ اشاعت : 2015/07/02

بین الاقوامی گروپ: وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران پھانسی کی سزا ﺅں پر عملدرآمد کو ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3313931    تاریخ اشاعت : 2015/06/14

بین الاقوامی گروپ:جیل توڑنے کے الزامات کے ثابت ہونے پر مصر کی ایک عدالت نے سابق معزول صدر محمد مرسی کو سزا ئے موت سنادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3304090    تاریخ اشاعت : 2015/05/16

بین الاقوامی گروپ:جرمنی نے سعودی عرب میں معروف عالم دین شیخ باقر النمر کی ممکنہ پھانسی پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 3304089    تاریخ اشاعت : 2015/05/16