آیت‌الله العظمی سیستانی کی جانب سے فطرانے کی رقم کا اعلان

IQNA

آیت‌الله العظمی سیستانی کی جانب سے فطرانے کی رقم کا اعلان

2:06 - April 03, 2024
خبر کا کوڈ: 3516146
ایکنا: حضرت آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر کی جانب سے اس سال فطرانے کی مقدار کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ایکنا کے رپورٹر نے آیت اللہ سیستانی کے دفتر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چونکہ ہر شخص کے لیے رمضان میں صدقہ فطرہ کی مقدار تین کلو گرام ہے، اس لیے اس کی رقم آٹے کے بدلے فطرہ کے لیے 70،000 تومان اور ایرانی چاول کے بدلے فطرہ کے لیے 180،000 تومان ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ ایرانی چاول کی قیمت 120 ہزار تومان ہے۔/

 

4207964

نظرات بینندگان
captcha