المعلومه نیوز کے مطابق «والی الطارمیه و مفتی شرعی داعش» شمالی بغداد میں حشد الشعبی کی کارروائی میں مارا گیا ہے۔
ایک اور جھڑپ جو حشد الشعبی اور داعش سے وابستہ گروپ میں وقوع پذیر ہوا رپورٹ کے مطابق اس میں بھی تین داعش دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق اس جھڑپ میں حشد الشبعی کے تین اہلکار شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔/