ریڈیو قرآن الجزایر کے ڈائریکٹر حمدی عیسی کے مطابق قرآنی نشریات کی کیفیت کو بہتر کرکے چوبیس گھنٹے نشر کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔
حمدی عیسی کے مطابق پروگراموں کی کیفیت اور پروگرامز کو پرکشش بھی بنایا گیا ہے۔
ریڈیو قرآن الجزایر کے سربراہ کے مطابق چوبیس گھنٹے نشریات کی وجہ سے سامعین کو مند پسند پروگرامز سننے کے مل سکتے ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ نشریات کو ساحل افریقہ کے اکثر ممالک بہ آسانی سن اور استفادہ کرسکتے ہیں۔
عیسی کے مطابق ریڈیو قرآن کے نشریات یوم شہید کی مناسبت سے شروع کیا گیا ہے اور اس بات کی نشاندہی ہے کہ ریڈیو قرآن شہدا کے خون سے وفادار ہے اور شہدا کے آرزو اور آرمانوں سے وفادار ہے۔/