نجف اشرف؛ حرم مولاعلی، کرونا کی وجہ سے بند

IQNA

نجف اشرف؛ حرم مولاعلی، کرونا کی وجہ سے بند

8:06 - February 25, 2020
خبر کا کوڈ: 3507280
تہران( ایکنا) مقامی حکام کے مطابق کرونا سے بچاو کے لیے اسپرے کی خاطر زائرین کے لیے روضہ کو بند کردیا گیاہے۔

براثا نیوز کے مطابق عراقی مقامی حکام نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو نجف اشرف میں کرونا کی موجودگی ثابت ہونے کے بعد روضہ کو بند کردیا گیا ہے۔

 

حکام کے مطابق روضے کو اسپرے کرنے کی وجہ سے زائرین کے لیے بند کیا گیا ہے۔

 

نجف اشرف کے وزارت تعلیم نے بھی کرونا کی موجودگی ثابت ہونے کی وجہ سے امتحانات کو ملتوی کردیا ہے۔/

3881216

نظرات بینندگان
captcha