ایکنا نیوز کے مطابق برلن کے امام علی (ع) اسلامی مرکز میں شب دعا کی محفل منعقد ہوئی جسمیں ولادت امام محمدباقر (ع) کا جشن بھی منایا گیا۔
شب جمعہ کی مناسبت سے امام علی مرکز میں دعا کمیل کا پہلے سے اہتمام تھا۔
پروگرام میں نماز جماعت، قرائت دعائے کمیل، تلاوت قرآن کے علاوہ شان امام باقر میں خطاب بھی کیا گیا ۔/