مسجدالحرام میں خصوصی قرآنی پروگرام

IQNA

مسجدالحرام میں خصوصی قرآنی پروگرام

16:06 - January 18, 2019
خبر کا کوڈ: 3505633
بین الاقوامی گروپ- ادارہ نشر و اشاعت کے مطابق مسجد الحرام میں ایام عمرہ کے حوالے سے قرآنی پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے sabq-sa.com؛ کے مطابق ادارہ امور مصحف کے سربراہ شیخ خالد الحارثی کا کہنا تھا: ادارے کے تعاون سے سال ۱۴۴۰ هجری قمری کے لیے  مسجدالحرام میں قرآنی پروگرام ترتیب دیا جارہا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: اس پروگرام کے مطابق مسجد الحرام میں موجود قرآنی نسخوں کی صفایی اور انکے ترتیب کے ساتھ خصوصی الماریوں کو ترتیب نو دیا جارہا ہے۔

 

الحارثی کا مزید کہنا تھا: اس حوالے سے خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گیی ہیں تاکہ زائرین بیت الله الحرام کی خدمت رسانی کو بہتر بنایا جاسکے۔/

3782039

نظرات بینندگان
captcha