ھمبرگ؛ یورپی قرآنی اور اذان مقابلوں کا میزبان

IQNA

ھمبرگ؛ یورپی قرآنی اور اذان مقابلوں کا میزبان

7:49 - January 13, 2019
خبر کا کوڈ: 3505610
بین الاقوامی گروپ- ساتویں یورپین قرآن و اذان مقابلے اسلامی مرکز میں منعقد کیے جارہے ہیں۔

ایکنا نیوز- اسلامی مرکز ھمبرگ کے مطابق ساتویں مقابلہ اذان، حفظ، حسن قرآت اور قرآنی فھمی کا مقابلہ اسلامی مرکز میں

مقابلہ یورپ کی سطح پر (۱۲ سے ۱۴ اپریل ۲۰۱۹) تک منعقد کیا جارہا ہے۔

 

قرآنی تعلیمات کی ترویج اور اشاعت، قرآنی صلاحیتوں میں نکھار لانا، قرآء اور حفاظ کرام کی حوصلہ افزایی، قرآن سے انس پیدا کرانا اور یورپ کی قرآنی کیمونٹی میں تجربے کی منتقلی مقابلوں کا اہم مقصد بتایا جاتا ہے۔

 

قرائت قرآن(برادران)، حفظ قرآن(برادران و خواهران)، ترتیل(خواهران)، قرآن فھمی(برادران و خواهران)، اذان(برادران)، تواشیح(برادران ـ بغیر موزیک) اور تلاوت تقلیدی برائے نوجوانان کے مقابلے پروگرام میں شامل ہیں۔

 

مقابلوں کے اختتام پر تمام شعبوں میں پوزیشن ہولڈر کے لیے نقد انعامات رکھے گیے ہیں جنمیں حسن قرائت کے لیے ۱۵۰۰ یورو، دوم ۱۲۰۰ یورو اور مقام سوم کے لیے ۱۰۰۰ یورو اعلان کیا گیا ہے۔

 

مزید معلومات کے لیے کلک کریں۔

3780515

نظرات بینندگان
captcha