مصر؛ «اسکندریه» کے کلیسا کے قریب بم دریافت

IQNA

مصر؛ «اسکندریه» کے کلیسا کے قریب بم دریافت

8:55 - January 12, 2019
خبر کا کوڈ: 3505605
بین الاقوامی گروپ- قبطی مسیحی ترجمان پولس حلیم کے مطابق اسکندریہ کے کلسیا «العذراء» کے قریب بم کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

ایکنا نیوز-  المنار نیوز کے مطابق پادری پولس حلیم کا کہنا تھا: سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروایی اور ہوشیاری کی وجہ سے  العذارء کلیسا کے قریب رکھے بارودی مواد کو بم ڈسپوزل نے ناکارہ بنا دیا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: بعض نامعلوم افراد کی مشکوک سرگرمیوں اور درست اطلاع رسانی کی وجہ سے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام ہوا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے  «ابوسیفین» کلیسا جو نصر سٹی کے علاقے «عزبة الهجانه» میں واقع ہے، یہاں رکھے گیے بم کا ناکارہ بناتے ہوئے ایک اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوگیے تھے۔/

3780248

نظرات بینندگان
captcha