مصری فن کار کی قرائت قرآن پر جھگڑا شروع

IQNA

مصری فن کار کی قرائت قرآن پر جھگڑا شروع

7:54 - October 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3505229
بین الاقوامی گروپ- مصری فن کار«احمد سعد» کی تلاوت پر جھگڑا شروع ہوچکا ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے بلڈ نیوز کے مطبق سوشل میڈیا پر مصری فن کار «احمد سعد» کی تلاوت قرآن کلیپ وایرل ہونے پر اعتراضات شروع ہوچکے ہیں ۔

 

 انکی تلاوت کا انداز گانا پڑھنے کی طرح ہے جس پر جھگڑا شروع ہوچکا ہے اور لوگ اس کو توہین قرار دیں رہے ہیں۔

 

«احمد سعد» نے انسٹا گرام پر ویڈیو وایرل کی ہے جس پر اعتراضات کیے جارہے ہیں لوگوں کا کہنا ہے کہ قرآن کو مذکورہ قواعد و اصول کے مطابق ہی تلاوت کرنی چاہیے۔

3756234

 

نظرات بینندگان
captcha