استنبول؛ عالمی امت اسلامی کانفرنس

IQNA

استنبول؛ عالمی امت اسلامی کانفرنس

8:49 - October 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505209
بین الاقوامی گروپ: «صباح‌الدین زعیم» یونیورسٹی کے تعاون سے عالم اسلام کی مشکلات کا جایزہ لینے کے لیے کانفرنس منعقد کی جارہی ہے

ایکنا نیوز- اناطولیہ نیوز کے مطابق استنبول میں عالم اسلام کے مسائل اور مشکلات کا جایزہ لینے کے لیے کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

مذکورہ کانفرنس  ۲۲ تا ۲۴ مهرماه، «صباح‌الدین زعیم» یونیورسٹی  کے مرکز «اسلام اور عالمی تعلقات» میں منعقد کی جارہی ہے ۔

 

رپورٹ کے مطابق  «عالمی امت اسلامی کانفرنس»  میں دنیا کے مختلف ممالک کے دانشور اور یونیورسٹی اساتذہ شریک ہوں گے ۔

 

اس کانفرنس میں شدت پسندی، دہشت گردی اور فسلطین پر تسلط کے موضوعات پر اظھار خیال ہوں گے۔/

3754914

 

نظرات بینندگان
captcha