ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق «یوسف شیخ راضی» کا کہنا تھا: زائرین اربعین اور زائرین حرم مطهر امام علی (ع) کی خدمت کے لیے کمیٹی قایم کی گیی ہے
انکا کہنا تھا کہ کمیٹی دایمی طور پر تشکیل دی گیی ہے جو اس اربعین سے کام کا آغاز کررہی ہے۔
آستانہ علوی کے سیکریٹری کا کہنا تھا: خدمات میں خوراک اور صفائی وغیرہ کے امور سرفہرست ہیں جبکہ سیکورٹی کے حوالے سے بھی غور کیا جارہا ہے۔
انکا کہنا تھا کہ کمیٹی کے دیگر امور اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ۔/