فلسطین؛اٹھارویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

IQNA

فلسطین؛اٹھارویں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

6:10 - July 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3504836
بین الاقوامی گروپ: اٹھارویں «الاقصی» قرآنی مقابلے غزہ کی پٹی میں شروع ہوچکے ہیں

فلسطین؛اٹھاوریں قومی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق وزارت اوقاف فلسطین کے تعاون سے رام اللہ میں اٹھارویں قومی حفظ و تفسیر قرآنی مقابلے منعقد کیے گیے ہیں۔

 

فلسطین کے وزیر اوقاف یوسف ادعیس کا کہنا تھا: مقابلوں کے ابتدائی مرحلے میں فلسطین کے مختلف علاقوں سے  آٹھ سو امیدوار شریک تھے

 

انکا کہنا تھا: اٹھارویں قومی مقابلوں میں حفظ اور تفسیر کے شعبوں میں طلبا اور طالبات رام اللہ شہر کی وزارات اوقاف کی عمارت میں حصہ لے رہی ہیں۔

 

ادعیس کا کہنا تھا: مقابلوں میں حفظ کل قرآن کریم بمع تفسیر سوره اسرا، حفظ ۲۰ پارے اور حفظ ۱۰ پارے شامل ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال کے قومی قرآنی مقابلوں میں حفظ کل قرآن ہمراہ تفسیر سورہ آل عمران،حفظ کل اور تجوید،حفظ بیس پارے اور حفظ دس پارے شامل تھے۔/

3730362

نظرات بینندگان
captcha