رمضان کا دوسرا جمعہ؛ قدس شریف فوجی چھاونی میں تبدیل

IQNA

رمضان کا دوسرا جمعہ؛ قدس شریف فوجی چھاونی میں تبدیل

10:59 - May 26, 2018
خبر کا کوڈ: 3504628
بین الاقوامی گروپ: صھیونی رژیم نے بڑے مظاہروں کے پیش نظر قدس شریف کو فوجی چھاونی میں بدل دیا

رمضان کا دوسرا جمعہ؛ قدس شریف فوجی چھاونی میں تبدیل

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے جمعے کے موقع پر فلسطینی جوانوں کو مسجد الاقصی میں آنے سے روکنے کے لیے سخت ترین سیکورٹی اقدامات کیے گیے تھے۔

 

رپورٹ کے مطابق قدس شریف کے اطراف اور مغربی پٹی میں ہزاروں کی تعداد میں سیکورٹی اہلکار تعینات ہیں اور علاقہ فوجی چھاونی کا منظر پیش کررہا ہے۔

 

سخت سیکورٹی کے باجود بعض جوان مسجد الاقصی تک پہنچنے میں کامیاب ہوچکے تھے جبکہ چیک پوسٹوں پر جوانوں اور فورسز میں جھڑپوں کی بھی اطلاعات ہیں۔/

3717432

نظرات بینندگان
captcha