ایکنا نیوز- ترک اخبار روزنامه «صباح» میں طلبا قرآنی مقابلوں کا آغاز گذشتہ روز ترک شہر کارابوک میں ہوچکا ہے
طلبا قرآنی مقابلوں میں ترکی کے مختلف شہروں کے طلباء کے علاوہ عراق، اردن، سومالیہ، لبنان، مراکش، یمن، فلسطین، سعودی عرب، مصر، شام، چاڈ اور جیبوتی سے ۱۱۲ طلبا شریک ہیں۔
رپورٹ کے مطابق طلبا قرآنی مقابلوں کا پہلا مرحلہ آج اختتام پذیر ہوگا جبکہ پرسوں سے فاینل مرحلوں کا آغاز ہوگا جو دو دن تک جاری رہیں گے۔/