سینیگال؛ ایرانی استاد کے قرآنی ترجمے کی مقبولیت+تصاویر

IQNA

سینیگال؛ ایرانی استاد کے قرآنی ترجمے کی مقبولیت+تصاویر

7:43 - January 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504083
بین الاقوامی گروپ: سینیگال میں ایرانی استاد ابوالقاسم فخری کے فرنچ زبان میں ترجمہ کردہ قرآنی نسخے کوبھرپورپذیرائی ملی رہی ہے

سینیگال؛ ایرانی استاد کے قرآنی ترجمے کی مقبولیت+تصاویر

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ سید‌حسن عصمتی نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا : ایرانی استاد اور مترجم ابوالقاسم فخرى کے ترجمہ کردہ قرآنی نسخے کو سینیگال میں خوب پذیرایی مل رہی ہے۔

انکا کہنا تھا؛ انقلاب اسلامی کے بعد سے ایسے قرآنی ترجمے انقلاب کے سرمایوں میں شمار کیا جاسکتا ہے۔

عصمتی کا کہنا تھا: سینیگال میں مذکورہ قرآن کی اشاعت اور تقسیم ایرانی مرکز کے اہم کارناموں میں شمار ہوتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی مترجم،محقق اور استاد ابوالقاسم فخری اولین مترجموں میں شمار ہوتا ہے جس نے فرنچ زبان میں قرآن مجید کا ترجمہ کیا ہے اور مذکورہ کام بیس سال کے عرصے میں مکمل کیا گیا ہے۔

فرنچ زبان میں قرآنی ترجمے کا مقصد فرانس میں قرآنی پیغامات کوعام کرانا ہے/.

استقبال سنگالی‌ها از ترجمه قرآن استاد ایرانی+عکس

استقبال سنگالی‌ها از ترجمه قرآن استاد ایرانی+عکس

استقبال سنگالی‌ها از ترجمه قرآن استاد ایرانی+عکس

استقبال سنگالی‌ها از ترجمه قرآن استاد ایرانی+عکس

3682077

نظرات بینندگان
captcha