ایکنا نیوز- انجمن اربعین ھالینڈ کے ڈایریکٹر نے ایکنا نیوز سے گفتگو میں کہا : بقیهالله مسجد ایک اہم پروگرام ہے اور خدا کے فضل سے لوگوں نے اس میں اچھا تعاون کیا ہے
انکا کہنا تھا: یورپی قوانین کے مطابق مسجد کی تعیمر میں عوامی شرکت ضروری ہے اور اس کے مطابق ہماری درخواست پر لوگوں نے کافی امداد کی ہے۔
رجبی کے مطابق یورپ کے مختلف ممالک سے خواتین اور حضرات نے تعاون کیا ہے اور ہم نے تمام طبقوں سے مالی اور معنوی امداد کی درخواست کی ہیں تاکہ اس مسجد کو ایک بہترین انداز میں مکمل کیا جاسکے۔/