امریکہ میں اسلاموفوبیا سے مقابلے کی تربیت

IQNA

امریکہ میں اسلاموفوبیا سے مقابلے کی تربیت

8:33 - January 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504069
بین الاقوامی گروپ: امریکہ میں واشنگٹن اسلامی کونسل کے تعاون سے اسلاموفوبیا سے مقابلے کی تربیت کو کورس منعقد کیا جارہا ہے۔

امریکہ میں اسلاموفوبیا سے مقابلے کی تربیت

 

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے iexaminer،  تربیتی پروگرام آج مقامی وقت کے مطابق صبح ۱۱ سے دوپہر ایک بج تک سیاٹل (Seattle  میں منعقد ہوگا  جسمیں شہریوں کو اسلامو فوبیا اور حادثے کی صورت میں بچنے کے طریقے سکھایے جائیں گے۔

 

فرانسیسکو San Francisco اسلامی کونسل کی وکیل زہرا بیلو اس پروگرام میں لیکچر دیں گی۔

 

اس پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرایم کے حوالے سے آگاہی دینے کے علاوہ مختلف دیگر مفید معلومات دیے جائیں گے۔

 

 

واشنگٹن کونسل کے ترجمان جسمین سامی کا پروگرام کے حوالے سے کہنا ہے: ہمارے پاس کافی رپورٹس موجود ہیں جسمیں متاثرین کے حوالے سے کسی نے کوئی کردار ادا نہیں کیا ۔

 

 

انکا کہنا تھا بہت سے امریکن شہری چاہتے ہیں کہ وہ متاثرین کی مدد کریں مگر بہت کم لوگوں کو معلوم ہے کہ کسطرح یا کس انداز میں مدد کرنی چاہیے/.

3681100

نظرات بینندگان
captcha