سریاب روڑ پر تکفیری دہشت گردوں کی فایرنگ سے ایک شہید

IQNA

سریاب روڑ پر تکفیری دہشت گردوں کی فایرنگ سے ایک شہید

11:54 - October 23, 2017
خبر کا کوڈ: 3503708
بین الاقوامی گروپ: کوہٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے نصیر احمد ولد گل محمد شہید/ میت قندھاری امام بارگاہ منتقل
ایکنا نیوز-سوشل میڈیا کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم دہشت گردوں کی فایرنگ سے شیعہ برادری سے تعلق رکھنے والا پچاس سالہ نصیراحمد شہید ہوگیا ۔فایرنگ بعد پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی تھی اور علاقہ کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔
قابل ذکر ہے کہ ایک مدت کی خاموشی کے بعد کویٹہ شہر میں شیعہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے اور اب تک کسی بھی قاتل کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے
نظرات بینندگان
captcha