رہبر انقلاب اسلامی کو ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے قرآن مجید کا تحفہ+ تصویر

IQNA

رہبر انقلاب اسلامی کو ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے قرآن مجید کا تحفہ+ تصویر

12:45 - May 24, 2016
خبر کا کوڈ: 3500852
بین الاقوامی گروپ: ہندوستان کے وزیر ا‏عظم نریندر مودی نے رہبر معظم سے ملاقات میں حضرت علی(ع) سے منسوب قرآن مجید کا تحفہ پیش کیا

ایکنا نیوز۔ بھارتی نیوز چینل (NDTV)، کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ہندوستان کے وزیر ا‏عظم نریندر مودی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں ہندوستانی وزیراعظم نے رہبر انقلاب کو ساتویں ہجری کے قدیم قرآنی نسخہ جو خط کوفی اور حضرت علی(ع) سے منسوب ہے تحفے میں پیش کیا.


اترپریش کی "رامپور رضا" لایبریری میں محفوظ اس قرآنی نسخے کو اہم میراث میں شمار کیا جاتا ہے

ملاقات میں ہندوستان کے وزیر اعظم نے  اس ملاقات میں کہا کہ اسلام پیار و محبت کا دین ہے اور اسلام کا دھشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

خط کوفی اہم ترین خطوں میں سے ہے جو ساتویں ہجری سے تعلق رکھتا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی کو ہندوستان کے وزیر اعظم کی جانب سے قرآن مجید کا تحفہ+ تصویر


3500551


نظرات بینندگان
captcha